29 اکتوبر، 2005، 10:45 PM

ہندوستان

ہندوستان كے دارالحكومت نئي دہلي ميں چار بم دھماكوں ميں كئي افراد ہلاك اور زخمي ہوگئے ہيں

ہندوستان كے دارالحكومت نئي دہلي ميں چار بم دھماكوں ميں كئي افراد ہلاك اور زخمي ہوگئے ہيں

ہندوستان كے دارالحكومت نئي دہلي ميں چار بم دھماكوں ميں چاليس افراد ہلاك اوردرجنوں زخمي ہوگئے

مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان كے دارالحكومت نئي دہلي ميں چار بم دھماكوں ميں چاليس افراد ہلاك اوردرجنوں زخمي ہوگئے اطلاعات كے مطابق دھماكے مصروف كاروباري علاقے ميں اس وقت ہوئے ہيں جب عام لوگوں كي بڑي تعداد خريداري ميں مصروف تھي

دلي پوليس كا كہنا ہے كہ ابھي ان دھماكوں كي وجوہات كا پتہ نہيں چل سكا ہے ليكن ان دھماكوں كے پيچھے دہشت گردوں كا ہاتھ  ہوسكتا ہے  يہ دھماكے مختلف علاقوں ميں ہوئے ہيں پہلا دھماكہ نئي دلي ريلوے سٹيشن سے تھوڑي دور پہاڑ گنج كے علاقے ميں ہوادوسرا دھماكہ سروجني نگر ميں ہوا جس سے عمارتوں ميں آگ لگ گئي اس كے علاوہ گووند پوري ميں بھي ايك بم دھماكے كي خبر ہے دھماكوں كے بعد دلي ميں ہنگامي حالت كا اعلان كيا گيا ہےادھرپاكستاني وزارت خارجہ نے ان دھماكوں كي شديد مذمت كي ہے   

 

News ID 246798

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha